ہمت کارڈ اور خصوصی افراد: اہلیت اور رجسٹریشن کا طریقہ | Himmat Card for Special Persons: Eligibility & Registration Guide
ہمت کارڈ کیا ہے؟ (What is Himmat Card?)حکومتِ پنجاب نے حال ہی میں خصوصی افراد کی مالی معاونت کے لیے “ہمت کارڈ” (Himmat Card) کا اجرا کیا ہے۔ یہ کارڈ ان معذور افراد کے لیے ہے جو اپنی معذوری کی وجہ سے ملازمت یا محنت مزدوری کرنے سے قاصر ہیں۔ اس پروگرام کا مقصد خصوصی […]