Farooqabad, Sheikhupura, Pakistan

Mon - Sat 9:00 am - 5:00 pm    |    Fri 09:00 am - 01:00 pm    |    Sunday CLOSED

Voice of Special Person

Empowering Disabled Individuals Worldwide

Voice of Special Person

Empowering Disabled Individuals Worldwide

5 Best Ways to Earn a Dignified Living from Home

Financial Independence Guide for Disabled Persons by Muhammad Ishtiaq Ahmed.

Disability is Not Inability:

By: Muhammad Ishtiaq Ahmed

​”The secret to my success is that I never let the weakness of my legs overpower the strength of my mind. My message is simple: earning a livelihood requires courage and intellect more than physical movement.”
​Most of my peers struggle with financial independence. In this digital age, your physical condition cannot stop your success. As a Web Developer, I recommend these proven ways:

URDU VERSION

معذوری مجبوری نہیں: گھر بیٹھے باعزت روزگار کمانے کے 5 بہترین طریقے

​”میری کامیابی کا اصل راز یہ ہے کہ میں نے اپنی ٹانگوں کی کمزوری کو اپنے دماغ کی طاقت پر کبھی حاوی نہیں ہونے دیا۔ میرا پیغام سادہ ہے: رزق کمانے کے لیے ہاتھ پاؤں سے زیادہ ہمت اور دماغ کی ضرورت ہوتی ہے۔”
​اکثر جب میں اپنے ساتھیوں سے ملتا ہوں، تو سب سے بڑا سوال مالی تنگی کا ہوتا ہے۔ ڈیجیٹل دور میں جسمانی حالت آپ کے رزق کے آڑے نہیں آ سکتی۔ میں خود ایک ویب ڈویلپر ہوں اور یہ وہ طریقے ہیں جو واقعی کام کرتے ہیں:
ویب ڈویلپمنٹ: ویب سائٹس بنانا سیکھیں، یہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ مانگ والا ہنر ہے۔
​فری لانسنگ: Fiverr اور Upwork پر اپنا ہنر بیچیں، وہاں صرف کام دیکھا جاتا ہے، معذوری نہیں۔
یوٹیوب اور بلاگنگ: اپنی کہانی یا ہنر دنیا کو دکھائیں اور اشتہارات سے کمائیں۔
​آن لائن ٹیوشن: گھر بیٹھے دنیا بھر کے بچوں کو قرآن یا اسکول کے مضامین پڑھائیں۔
​سوشل میڈیا مینجمنٹ: کمپنیوں کے فیس بک پیجز چلا کر ماہانہ معقول رقم کمائیں

5 Best Ways to Earn a Dignified Living from Home

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to top